New photo of Pakistani actress Ayesha Omar goes viral on social media
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کی نیا تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل پاکستانی فلم اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر کافی تیزی سے شلز میڈیا پر گردش کر رہی ہے ۔
ان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے عائشہ عمر کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہیں لوگوں کا مرکز بن گیا اور مداحوں کی جانب سے ڈھیر سارا سمیٹا ۔
اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہو کہ کس طرح اداکارہ نے اپنے لباس پر مختلف رنگ کے کپڑے سے زیب تن کیا ہوا ہے جس سے ان کی خوبصورتی میں چار چاند ہی لگ گئے ہو ۔
عائشہ عمر کی تصاویر میں کمینٹس کی ڈھیر لگ گئی اور ان کے چاہنے والوں کی طرف ان کی خوبصورتی کی داد دی جا رہی ہے ۔
آپ کی دوسری طرح اداکارہ ہمیں سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہتی ہے اور مختلف انداز کی فوٹیج کو شیئر کرتی رہتی ہیں جس سے ان کی فین کی تعداد کافی تیزی سے بڑھ رہی ہے اداکارہ کی اکاؤنٹ اس وقت فین فالونگ کی تعداد پانچ ملین کے قریب ہونے والی ہے ۔
Comments
Post a Comment