Pakistan Army helicopter crash today news-Two Pakistani Army pilots martyred in siachen

Pakistan Army helicopter crash today news-Two Pakistani Army pilots martyred in siachen
Pakistan Army helicopter crash today news-Two Pakistani Army pilots martyred in siachen

 پاکستانی آرمی کے ہیلی کاپٹر سیاچین میں  گر کر تباہ دو پاکستانی پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجہ ذیشان شہید ہوگئے ہیں ۔

فوج کے جوان ریسکیو کے لیے سیاچین  پہنچ گئے ہیں ہونے والے حادثے میں دو میجر سمیت  اپنی جان کی بازی ہار گئے آئی ایس پی آر نے ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ نہیں بتائی جبکہ وزیراعلی خورشید نے جہاز گرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر  میں سوار دونوں پائلٹ کی  اہل خانہ سے تعزیت کی۔

اس کے علاوہ نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے بھی اپنے ٹویٹ میں اظہار افسوس کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں گرف ہے  اپنے ملک کی آرمی فوج پر  ملک اور قوم کے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہو ۔

اس سے پہلے گزشتہ روز بھی دو حادثات پیش آ چکی تھی لیکن ان دونوں میں کوئی جانی نقصان کا پیش نظر سامنے نہیں آیا البتہ سیاچین  میں گرنے سے پاکستانی دو میجر سمیت شہید ہوچکی ہے جو کہ بڑا حادثے  میں شمار ہوتا ہے ۔

اسی طرح کا ایک حادثہ 2016 میں پیش آیا تھا جب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تربیلا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا اور حادثے میں ہیلی کاپٹر کے فلائنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید ہو گئے تھے۔



Comments