Pakistan hockey champions trophy 2021 | Pakistan hockey team qualify for semi final

Pakistan hockey champions trophy 2021 | Pakistan hockey team qualify for semi final
Pakistan hockey champions trophy 2021 | Pakistan hockey team qualify for semi final 

ڈھاکہ میں ہونے والے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 -2 سے ہرا کر فائنل میں کوالیفائی کر لیا پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے جانے والے ہاکی کی ٹیم کا میچ ہوا اس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کے لیے اپنی جگہ بنا لی 

ڈھاکہ میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آخری گروپ کا میچ اتوار کو کھیلا گیا پہلے کوارٹر میں بنگلہ نے پاکستان کے خلاف شاندار مظاہرہ کا آغاز کیا13 منٹ کے اندر ہی ایک گول کا اضافہ بھی کر لیا لیکن چند منٹ بعد پاکستانی ٹیم کے ندیم احمد نے پاکستان کی طرف سے ایک گول کیا جبکہ پہلے سیشن میں 1۔1 سے گول برابر کردیا  

 دوسرے کوارٹر میں پاکستان کی جانب سے اچھا کھیل کا مظاہرہ کیا اور متعدد بار گول کے حملے کیے اور تین گول کی برتری حاصل کرلی 


جب تیسرا کوارٹر اسٹارٹ ہوا پاکستانی ٹیم کے حملے جاری رکھتے ہوئے مزید گول کے جبکہ ہوم ٹیم  اسکور بورڈ  میں ایک ہی گول  کا اضافہ کرنے میں کامیاب ہے تاہم مقررہ وقت کہہ دیتے احتتام پر پاکستان نے یہ میچ چھ دو سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی  


پاکستان کی جانب سے ہاکی چیمپئن ٹرافی ہیرو ندیم احمد اور اعجاز احمد ہے جنہوں  نے دو دو  گول کیے 


یاد رہے کہ منگل کو سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا جبکہ دوسری جانب سیمی فائنل میں بھارت اور جاپان ایک دوسرے کے مدمقابل  ہوں گے  

Comments