| Pakistani Tik Tokar Janat Mirza's open marriage offer to the citizen sharp response |
پاکستانی ٹک ٹوکر جنت مرزا کو کھلے عام شادی کی پیشکش پر شہری کو کرارا جواب پاکستان کے معروف ٹاون اسٹار جنت مرزا کو ایک عام شہری نے کھلے عام شادی کی پیشکش کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے ۔
پاکستانی ٹک ٹوک اسٹار جنت مرزا نے اپنے شوشل اکاؤنٹ میں ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عام شہری کو انہوں نے کیسا کرارا جواب دیا اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہیں ۔
یہ ویڈیو ایک پارک میں شوٹ کے درمیان جب ایک عام شہری نے انہوں نے شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے اپنے ویڈیو میں کچھ نہیں کہتے ھوۓ آگے چلی جاتی ہے بلکہ اشارے سے شادی کے لئے انکار بھی کردیتی ہیں۔
جنت مرزا پیشکش سے انکار کرتے ہوئے اپنی منگنی کی انگوٹھی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ ان کی منگنی ہوچکی ہے۔
Comments
Post a Comment