Parizaad Next episode 23 promo | Parizaad Teaser episode 24 | Hum Tv Drama Serial

Parizaad  Next episode 23 promo | Parizaad Teaser episode 24 | Hum Tv Drama Serial
Parizaad  Next episode 23 promo | Parizaad Teaser episode 24 | Hum Tv Drama Serial


 اسلام علیکم ناظرین ڈرامہ سیریل پریزاد کے نیسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے عینی پری زاد سے جو کافی روٹ چکے ہیں کہ میں کبھی ان سے بات نہیں کروں گی کیونکہ وہ بھی مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتے ۔


گھر میں اکیلے بیٹھے عینی  کافی ان کو مس کر رہی ہے ٹھیک ہے میں بھی ان کو کبھی یاد نہیں کروں گی تو ویسے ہی پریزاد کا جواب آگیا نہیں بات کرنی تو نہ کرو لیکن میرا اس اسکچیز بنانے کا وعدہ تو پورا کرو ۔


آپ قرۃ العین  خوشی خوشی پر یزاد کا مجسمہ بنانے کی تیاری کرتی ہے ہماری ذات کو اسی نظر کا تو ہی انتظار تھا مانو آج اس کی تلاش ختم ہو گئی ہو ۔


مجسمہ شروع کرنے سے پہلے عینی نے اپنی نازک ہاتھوں سے پریزاد کے چہرے کو مختلف زاویوں سے ٹٹول کر دیکھا پریزاد تو وہاں پر دنگ ہی رہ گیا ۔


عینی مجسمہ کا کام شروع کیا اس نے بتایا کہ مجھے اس میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں مگر پریزاد اس کی باتوں میں ایسے گم ہوگیا اور کہنے لگا  دل میں کہ یہ تین سے چار سال کیوں نہیں لگ سکے اسے گھنٹوں دیکھتے رہے لیکن وہ اپنی نظر سے اسے آر پار  نہیں دیکھ پایا ۔


کیوں کہ جس طرح وہ دوسروں کی نظروں سے دیکھتا تھا اس کا سر خود ہی جھوک  جاتا تھا آج اس کی نظر میں کوئی ملاوٹ نہیں تھی کوئی حقارت نہیں تھی آپ پری  زاد  گھر تو چلے گیا واپس اسے اگلے روز شام کا انتظار تھا آج کے دن اس کے لئے ایسا لگ رہا تھا کہ یہ کبھی کبھی ختم ہونے والے دن نہیں ۔

Comments