parizad episode 22 | Promo | Teaser | Review | Story | Noval | Hum TV

parizad episode 22 | Promo | Teaser | Review | Story | Noval | Hum TV
parizad episode 22 | Promo | Teaser | Review | Story | Noval | Hum TV


 دوستو  ڈرامہ پری زاد کے نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے  پری زاد کے سامنے جب یہ حقیقت ای قرۃ العین یعنی عینی  دیکھ نہیں سکتی نابینا ہے تو  اس کہ پاس  سوائے شرمندہ ہونے  کہ کچھ نہیں تھا ۔


اس کے پاس بھی شرمندہ ہونے کی کوشش نہیں تھا میں آپ سے معافی نہیں مانگ سکتا تھا  جانے غصے میں کیا کچھ کہہ گیا وہ عینی سے  کہتا ہے کہ ہم جیسے لوگ خود ہی اپنے دشمن ہوتے ہیں ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی ۔


تو عینی اسے کہتے ہیں آپ خود کو کمتر سمجھتے ہیں کہ یہ بات جان لیں جو مقام میرے  دل میں ہے وہ کسی چیز کا موتاج نہیں  یہ یہ سن کر پریزاد کو بہت خوشی ہوئی  یوں جیسے دل کی تار جڑ گئی ۔


اب یوں ہی نہیں یہ کہنے پر  خوشی خوشی پری زاد راضی ہوجاتا ہے  کہ وہ مجسمہ بنوائے گا اب یوں ہی اگلے روز جب پری زاد عینی کے گھر جاتا ہے  تو پھر دیکھتے ہیں کہ اس کے والد کا گزر گئے لیکن اس کی والدہ سے جب ملاقات ہوئی تو عینی نے اسے  8 مجسمہ دکھائیں ۔


عینی نے مجسمہ شروع کرنے سے پہلے پریزاد کی آنکھوں پر ہاتھ پھیرنے لگی جب بھی اس نے بتایا کہ مجسمہ میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں مگر پریزاد دل میں کہا کہ چار صدیوں کیوں نہیں  ۔



Comments