کراچی میں 13 سالہ لڑکی کی خود کشی یا قتل پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری کراچی میں قتل ہونے والی تیرہ سالہ لڑکی کی شناخت پولیس کی جانب سے جاری اور ساری ہے رپورٹ کے مطابق لڑکی کو غلط بات کر قتل کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے ۔
پولیس کے ایس ایس پی کورنگی کہتے ہیں کہ اس معاملے کو کافی نزدیک ایسے دیکھا جا رہا ہے کیوں کہ پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہے اور بہت جلد ہی اس کی رپورٹ سامنے آ جائے گی ۔
ایک دفعہ پھر آپ کو آگاہ کرتا چلے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے قتل حادثے میں تیرہ سالہ لڑکی انشا کی لاش ملی ہے جبکہ پولیس اپنا کام کر رہی ہے کچھ مقامات پر یہ کہا جا رہا ہے کہ لڑکی نے خودکشی کی ہے لیکن ان کی بھائیوں کی بات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کا رد عمل سامنے آیا ہے ۔
جبکہ پولیس مطابق ان کے بھائیوں کے بیانات یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ بچی کے ساتھ زبردستی کی گئی ہےجبکہ ان کے بھائیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک لڑکا چھت کے راستے گھر پر داخل ہوا اور بچی کے گلے دبا رہا تھا ۔
والد سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے قتل کے شعبے سے بالکل کوئی بات سمجھ میں نہیں آرہا اس کے علاوہ پولیس ڈی ایس پی جعفر بلوچ کی سربراہی میں یہ تحقیقات جاری ہے ۔
بچے کی پوسٹ مارٹم کی صورتحال کے بعد ہی واضح ہو جائے گا آپ کی دوسری جانب ہسپتال قائم نے کہا ہے کہ 13 سالہ بچی انوشہ کے ساتھ زیادتی کا معاملہ ہوئی پیش نہیں آیا کی ایک خودکشی تھا ۔
Comments
Post a Comment