psl news in urdu-psl draft 2022 player list- cricket news in urdu PSL Live update
psl news in urdu-psl draft 2022 player list- cricket news in urdu
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ڈرافٹنگ کا ردعمل جاری لاہور میں ہونے والی تقریبات میں پی ایس ایل کے ساتھ فرنچائز نے ڈرافٹنگ کے عمل میں حصہ لیا جس میں پلاٹینیم گولڈ سلور ڈائمنڈ کی سلیکشن جاری ہے ۔
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں 32 ممالک کے 125 کھلاڑیوں ڈرافٹنگ میں حصہ لیا جبکہ ڈائمنڈ سلوار اور پلاٹینیم کیٹگری کی سلیکشن ہوچکی ہے ۔
جس میں لاہور قلندر نے پلاٹینیم کیٹیگری میں فخر زمان کو اول درجے کی عزت دی جبکہ کراچی کنگز نے کرس جورڈن جب کہ پشاورزلمی نے حضرت اللہ زازی اور اسلام آباد میں کولن منرو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کو پلاٹینیم کیٹگریز میں منتخب کیا ۔
جبکہ ڈائمنڈ کیٹگریز کی سلیکشن کا بھی رد عمل سامنے آ چکا ہے جس میں کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کیٹگریز میں لوئس گریگری کو منتخب کیا جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مرچنڈ ڈی لونگ جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیمز فالکنر کا انتخاب کیا ۔
پاکستان سپر لیگ کے 7 ایڈیشن میں ڈرافٹنگ کا طریقہ کار ہر فرنچائز کو آخری ایونٹ کم سے کم آٹھ کھلاڑی رکھنے کا اجازت ہے جس میں کراچی کنگز لاہور قلندر پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے ریٹینشن کا پورا استعمال کیا جبکہ ملتان سلطان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے صرف سات کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ۔
یاد رہے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن جنوری سے لے کر فروری تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور تمام میں چیز کراچی اور لاہور میں لائیو دکھائے جائیں گے پہلا پی ایس ایل کا میچ 27 جنوری کراچی سے آغاز کیا جائے گا ۔
Comments
Post a Comment