Rashid Minhas' mother passed away | Rashid Minhas, family,age,history,wife
Rashid Minhas' mother passed away | Rashid Minhas, family,age,history,wife
راشد منہاس شہید نشان حیدر کی والدہ اس دنیا سے پوش فرما گئیں پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے مرحومہ راشد منہاس شہید کی والدہ کو وفات پر غم اظہار کا تجزیہ کیا ۔
پاک فضائیہ کے میجر کرنل نے بھی مرحومہ راشد منہاس شہید مرحومہ والدہ کے لیے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی مارشل نے کہا کہ اللہ تعالی ان کے خاندان کو ہمت اور استقلال اور صبر عطا فرما ۔
اس سے پہلے دو ہزار انیس میں میجر راشد منہاج کی والدہ کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تھی تب سے وہ ہسپتال میں زیر علاج تھیں ۔
یاد رہے آپ سب کو کہ 1971 کی ہونے والی جنگ میں اپنی جان قربان کرنے والے واحد میجر راشد منہاس شہید نشان حیدر تھے اس سے قبل پاکستانی ائیرکرافٹ فائٹر جو کہ بھارت لے جانے کے ناپاک منصوبے کو ناکام بنایا تھا اس بے مثال بہادری پر انہیں فوجی اعزاز “نشانِ حیدر” سے نوازا گیا۔
یاد رہے راشد منہاس 17 فروری 1951 میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے پاکستان کے سب سے کم عمر میں نشان حیدر نشان کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے آفیسر ہیں۔
راشد منھاز شہید 21 اگست 1971 میں کراچی کے آرمی قبرستان میں دفنایا گیا تھا ۔
Comments
Post a Comment