Saba Qamar and Fahad Mustafa a new trailer movie has been released on Urdu Flex

  Saba Qamar and Fahad Mustafa a new trailer movie has been released on Urdu Flex

Saba Qamar and Fahad Mustafa a new trailer movie has been released on Urdu Flex

  صبا قمر اور مصطفٰی کی نیو فلم کا ٹریلر اردو فلیکس پر ریلیز کر دی گئی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ فہد  مصطفی اور صبا قمر کی نیو آنے والی مووی کی ٹریلر اردو فلیکس پر نشر کردی گئی ہے ۔ 

صبا قمر کی نیو فلم میں فہد مصطفی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ان کے ساتھ بخوبی کردار ادا کر رہے ہیں ۔

یاد رہے پاکستان کا پہلا پلیٹ فارم اردو فلیکس جہاں پر  پاکستانی شوبز  انڈسٹریز کے حوالے سے سارے  انفارمیشن اور نیوز اور پاکستانی موویز  اس کے علاوہ اردو زبان میں ترکش ڈرامہ اس کے علاوہ پاکستانی  ڈرامہ سیریل بآسانی اردو فلیکس میں نشر کیا جاتا ہے ۔ 

اس کے علاوہ اردو فلیکس کے آغاز پر سب سے پہلا خلیفہ حریم شاہ کی فلم راز اور دلہن اور ایک رات کے علاوہ دیگر پریس کو ناظرین کے لئے وہاں پر دیا گیا ۔

اردو فلیکس پروڈکٹ کے ساتھ اضافہ بھی دیکھنے میں آئے گا اور اس پلیٹ فارم کو مزید وصیحت  بھی جائیں گی  ۔

Comments