Sajal Ali and Bilal Abbas's charming photo shoot drove their fans crazy

Sajal Ali and Bilal Abbas's charming photo shoot drove their fans crazy
Sajal Ali and Bilal Abbas's charming photo shoot drove their fans crazy

 سجل علی اور بلال عباس کی دلکش فوٹو شوٹ سے اپنی مداحوں کو دیوانہ بنا دیا انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی اور بلال عباس کی نیا تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی  سے وائرل ۔


اداکارہ سجل علی نے اپنے ساتھ لے گئے تصویر کو  سوشل شیئرنگ ویب سائٹ پر  پوسٹ کرتے ہیں تصاویر وائرل ۔


سجل علی اور بلال عباس کا فوٹو شوٹ مداحوں کا توجہ کا مرکز بن گیا  مداحوں کی جانب سے سجل علی اور بلال عباس کی ایک جیسا  فوٹوشوٹ لوگوں کو بے حد پسند آیا ۔


یاد رہے گزشتہ دنوں سجل علی اور بلال عباس ایک شو میں خصوصی  مہمان شریک ہوئے تھے شو کے دوران سجل علی بلال  عباس کی کام کے حوالے سے تجربا ظاہر کر رہی تھی ۔


سجل علی کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا  کہ بلال عباس اپنے کام کے لیے بہت سنجیدہ انسان ہیں اور خوبصورت تو یہ ہیں ہی، سب جانتے ہیں کہ بلال عباس ایک خوبصورت انسان ہیں، انہیں یہ بتانے کی ضرورت ہے ہی نہیں مگر بلال عباس اپنے کام سے بھی بہت پیار کرتے ہیں اور بہت لگن سے اپنا کردار نبھاتے ہیں۔


بطور ایکٹر بلال عباس کا کہنا تھا وہ پوری تیاری کے ساتھ سیٹ پر اترتے  ہیں لیکن سجل علی کو دیکھ کر کنفیوز ہو جاتا ہوں کیونکہ میرے  سامنے جو سینئر اداکارہ کھڑی ہیں ۔




 

Comments