Salman Khan is in a critical condition after seeing the snake
سانپ دیکھنے کے بعد سلمان خان کی حال میں ہے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کو گزشتہ روز سانپ کاٹنے کی وجہ سے 6 گھنٹہ تک ہسپتال میں زیر علاج رہے ۔
سلمان خان اپنی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کے اعلان کے بعد کافی چرچہ میں تھے لیکن کچھ دنوں پہلے ایک سانپ نے کاٹا جس کی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کو کافی بےچینی لگ گئی ۔
سلمان خان کے مداحوں نے پل پل کی رپورٹ سے اپنے آپ کو آگاہ رکھا جس کی وجہ سے سلمان خان نے اپنے ویڈیو میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اب میں بالکل ٹھیک ہوں اور میں شکریہ ادا کرتا ہوں جس طرح آپ لوگ مجھے سپورٹ کرتے ہیں ۔
اپنے 56ویں سالگرہ منانے والے بالی ووڈ کے شہزادے سلمان خان نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ کہ انہیں فام ہاؤس میں سانپ نے کاٹا تھا ایک دو نہیں بلکہ تین بار کاٹا تھا لیکن میری خوش قسمتی یہ تھی کہ وہ زہریلی نہیں تھا ۔
اس کے باوجود مجھے ہسپتال لے جایا گیا اور چھ گھنٹے تک میری ٹریٹمنٹ جاری رہا جس کے بعد اب میں اچھی طرح فیل کر رہا ہوں اور میں پہلے سے کافی بہتر ہوں ۔
اس کے علاوہ ایک مزاحیہ کئی بار بھی سلمان خان نے انٹرویو میں شعر کیا انہوں نے کہا کہ جب مجھے صاف کاٹا تو میرے والد سلیم خان نے فون کر کے پوچھا کہ سانس زندہ ہے جس پر میں نے جواب دیا سانپ بھی زندہ ہیں اور ٹائیگر ابھی زندہ ہے ۔
Comments
Post a Comment