saniha sialkot today news in urdu - Sri Lankan Manager murders in sailkot

saniha sialkot today news in urdu - Sri Lankan Manager  murders in sailkot
saniha sialkot today news in urdu - Sri Lankan Manager  murders in sailkot  

  ایک اور بری خبر سے آپ کو آگاہ کرتا چلے سری لنکن مینیجر کوسیالکوٹ  کی فیکٹری میں بے دردی سے مارا گیا پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سامنے آ چکی ہے مرنے والے سری لنکن مین جیری کی سر کی ہڈی ٹوٹنے اور دماغ باہر آنے کی تصدیق کی گئی جبکہ نے 99 فیصد حصہ ان کی جل چکی تھی ۔


مدر ڈاکٹرس نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ان کی دماغ کی ہڈی ٹیڑھی ہونے کے بعد ان کی موت واقع ہوئی ہے جو کہ انتہائی خوفناک واقع ہے جو سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آئی ۔


اس کے علاوہ ڈاکٹر نے یہ بھی کہا ہے کہ ان کے بازو کھولے سمیت تمام ہڈیاں ٹوٹ چکی تھی اس کے باوجود وہ بے قابو ہو کر جان کی بازی ہار گئی ۔


سانحہ سیالکوٹ میں ایک خطر ناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک سری لنکن مینیجر کو بے دردی سے مارا گیا پولیس اور قانون کے جانب سے کارروائی جاری ہے بہت جلد ہی ملزمان گرفتار ہوگا ۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق 120 سے زائد لوگ اس کیس میں ملوث تھے کمپنی کے سی سی ٹی وی کیمرے میں کے ذریعے شناخت  کا عمل جاری ہے ۔


وزیراعظم عمران خان ثانیہ سیالکوٹ کے بارے میں بہت افسردہ ہے اور انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لئے بہت افسوس کی بات ہے کہ ایک غیر ملکی کے ساتھ ایسا ہوا کیونکہ سری لنکن مینیجر تقریبا 20 سال سے زیادہ عرصے سے کام کر رہے تھے ۔


وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ملوث ہونے والے ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اور قانونی عدالت میں پیش کیا جائے سردار عثمان  برادرز نے کہا کہ ملزمان نے غیر انسانی فعل کا ارتکاب کیا ملزم قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے اس واقعے کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ خود لے رہے ہیں ۔


Comments