Sinf e Aahan Episode 4 | Promo | Teaser | Review | Story | ISPR

Sinf e Aahan Episode 4 | Promo | Teaser | Review | Story | ISPR

Sinf e Aahan Episode 4 | Promo | Teaser | Review | Story | ISPR
Sinf e Aahan Episode 4 | Promo | Teaser | Review | Story | ISPR


 السلام علیکم دوستو  سینف اہن  ڈرامہ  دین پہ دن کافی انٹرسٹنگ ہوتا چلا جا رہا ہے آنے والی ایپیسوڈ آپ سب دیکھیں گے ۔


رابعہ کا بھائی دانیال  جو ہر وقت رابیہ سے کہتا ہے کہ آرمی کی جاب تمہارے لیے نہیں چوکے تم چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ڈر جاتی ہوں اور تمہیں اونچائی سے بھی ڈر لگتا ہے   تم جانتی ہو نا اس کے لیے تو میں اپنی جان بھی دینی پڑھ سکتی ہے اور ملک کے سلامتی کے لیے کافی جدوجہد کرنا پڑتا ہے یہ تم کر پاؤں گی تو جواب میں رابعہ کہتی ہے  دانیال کو کے بھائی آپ فکر مت کریں آپ سمجھتے ہیں کہ میں آرمی سے بھاگ کر آ جاؤ گی لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے جب میں واپس افسر بن کر آؤں گی تو آپ لوگ دیکھیں گے ۔

 

ویسے بھی اپنے بھائی کو یہ کہتی ہے کہ اچھا ہوا کہ میں آرمی جوائن کرلیں اگر میں یہاں رہتی تو بابا میری شادی کروا دیتے اس لئے میں آرمی جوائن کر لیں کیونکہ شادی تو میری بات میں بھی ہو جائے گی یہ سب بات سن کر اکیلے کیمپ میں بڑی انسپائر ہوتی ۔


دوسری طرف سے پری وش اور دوسری جانب ہے پختونخواہ شائستہ ایسے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں پر لڑکیوں کو پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے ایسا لگتا ہے کہ لڑکی کا کام کریں گے تو معاشرے کے خلاف ہوگا کہ لڑکیاں نوکری نہیں بلکہ ان کا کام گھر پر رہنا  لیکن شایستہ ثابت کرتی ہے کہ وہ آرمی میں جاکر افسر بن سکتی ہے اور  اپنے گاؤں کے نام روشن کر سکتی ہے  ۔



Comments