Sinf e Aahan Next Story & Episode 3 Teaser Promo Review - ARY Digital Drama urdu blog
Sinf e Aahan episode 1
Sinf e Aahan episode 2
Sinf e Aahan episode 3 promo
Sinf e Aahan Next Story & Episode 3 Teaser Promo Review - ARY Digital Drama urdu blog |
صنف آہان کی نیکسٹ ایپیسوڈ بڑا انٹرسٹنگ ہونے والا ہے کیوں کہ رویہ کو نظر آیا ایک چوہا لیکن اس کو دیکھ کر رویہ نے اتنی زور سے ماریں چیخ کچھ سمجھ میں نہیں آیا اگر ایک چور کو کوئی بھی دیکھ کر اتنی زور سے چیخ مارنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے مطلب اتنی زور کی چیخ ایسا لگا کے گھر میں کسی کا قتل ہو گیا ہے۔
رویہ کا کہنا تھا کہ آرمی ٹیسٹ میں چوہا کیوں رکھا مطلب اگر آپ کو ٹیسٹ لینا ہے تو فیزیکل لے چوہا رکھنے کی کیا ضرورت ارے میرے بھائی اگر کوئی آرمی کے لیے ٹریننگ دے رہا ہے تو وہ کوئی ان ٹریننگ نہیں یو ایس سی لے لیا جائے کیوں کہ بورڈ اف ایجوکیشن ہوتے ہیں اگر کوئی ملک کے لیے اپنی سلامتی کیلئے آرمی جوائن کرنا چاہتا ہے تو اس لحاظ سے کی جاتی ہے تب جا کر خواتین کو آرمی میں لیا جاتا ہے کیونکہ آپ کی زندگی وہ آرمی کے ہاتھ میں چلی جاتی ہیں کیونکہ آپ پاکستان کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے جا رہے ہو ۔
جیسا آپ نے اس راہ میں رویا کو دیکھا جس طرح وہ چھونے سے ڈر رہے ہیں ڈر رہی تھی اس کے علاوہ جبین اپنی گاڑی میں لات مارتے وقت ان کو بڑی تکلیف ہوئی تو یہ مطلب کے آگے جا کے وہ بہت اسٹرونگ ہو جائیں گی اور اس ٹائم آپ کہیں کہ ان کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا جب انہوں نے آرمی جوائن کی تھی ۔
تو آنے والے ایپیسوڈ میں آپ کیسی کے اوپر دیکھیں گے کہ کوئی شخص یا قوم کرتا ہے تو اس کے ساتھ ہوتا کہ شروع میں کیسے معاملات پیش آدمی افسران کے ساتھ کیسے کرتے ہیں وہ بیس کنیز ڈرامہ کو بنانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ کے ڈرامے سے کافی سیکھیں باقی میں آپ کو اس ڈرامے کی نیکسٹ آنے والی جو متصور ہوگی اس میں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کیا سین ہونے والے ہے اس ڈرامے کا ۔
Comments
Post a Comment