Upcoming new indian film 2022 releasing | New release bollywood movie 2022 list |
بالی ووڈ کی جانب سے 2022 پہ آنے والے فلم ایکشن سے بھر پور 2022 میں آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم لسٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے اداکارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے
پہلی فلم جس کا نام کے جی ایف 2
بالی ووڈ کی فلم کے جی ایف ٹو 2022 کی شروع میں ریلیز کی جائے گی یہ فلم کے جی ایف ٹو ایکشن سے بھرپور اس فلم میں جو 2022 کی سینما گھروں کی زینت بننے والی ہیں
اس فلم میں آپ کو بولی وڈ کے بڑے بڑے اداکار ہیں جو کہ ایکشن میں دکھائی دیں گے جس میں سب سے بڑا نام سنجےدت کا ہے جو ویلن کا رول کر رہے ہیں جب کہ اس فلم کے مرکزی کردار رامچران ادا کریں گے
کے جی ایف ٹو روینا ٹنڈن اور سری ندی شیٹی بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ہے وہ بھی آپ نے جلوہ گر اس فلم میں دکھائیں گے یاد رہے کہ جی تو سب سے پہلے 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا جس کا چیپٹر ون کے نام سے تھا جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ کے جی ایف ٹو 2022 کے اپریل 14 اپریل کو ریلیز کردی جائے گی
دوسری فلم ہے آر آر ار
یہ بھارت کے بہت بڑے فلموں میں سے ایک ہے جس کی کاسٹ میں شامل ہے اجے دیوگن اور عالیہ بھٹ اپنی مرکزی کردار نبھائیں گے فلم آر کو لیڈ کرنے کے لئے جونیئر رام چرن بھی بھی نظر آئیں گے اس کے علاوہ یہ فلم ار آر 7 جنوری 2022 کو سینماگھروں میں نشر کیا جائے گا
تیسرے نمبر پر ہیں ہیرو پنتی ٹو
ہیروپنتی 2014 میں جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف نے اس فلم میں اچھا کردار ادا کیا تھا جبکہ 2022 میں ہیرو پنتی ٹو کی تیار کرلیا گیا ہے اس فلم میں آپ کو بولی ووڈ کے جانے پہچانے نام ٹائیگر شروف اور نوازالدین صدیقی اپنا مرکزی کردار نبھائیں گے اس کے علاوہ تارا ستارہ بی اس مرکزی کردار کا حصہ ہوں گے ٹائیگر شروف کی فلمیں ایکشن سے بھرپور نظر آتی ہے جبکہ 2022 میں بننے والے ہیرو پنتی ٹو بھی کافی ایکشن سے بھرپور ہے جبکہ مدعو کی جانب سے اس فلم کی ریلیزنگ کا کافی شدت سے انتظار ہے
Comments
Post a Comment