Violence against women in Faisalabad is a strong reaction of showbiz personalities

Violence against women in Faisalabad is a strong reaction of showbiz personalities
Violence against women in Faisalabad is a strong reaction of showbiz personalities

 فیصل آباد میں ہونے والی خواتین پر تشدد شوبز شخصیات کے سخت ردعمل سامنے آگیا پاکستان انڈسٹریز کی بڑے شخصیت نے فیصل آباد میں چوری کے الزام میں 4 خواتین پر تشدد اور برہانہ انداز میں تشدد کا سخت رد عمل کا اظہار کیا ۔


 کچھ دن پہلے ہی ایک فیصل آباد میں پڑھا ثانیہ  پیش آیا جس میں 4 خواتین پر تشدد وہ بھی چوری کے الزام میں سرعام روڈ پر برہانہ انداز میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد کیا پولیس کی جانب سے ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ۔


خواتین پر برہانہ انداز میں تشدد کی ویڈیو کافی تیزی سے شوشل  میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جیسے کہ  اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہو کہ کس طرح خواتین اپنی رہائی کی معافی مانگ رہی ہے لیکن ملزمان کی طرف سے چوری  کے الزام اور برہانہ انداز سے خواتین کو مارا پیٹا اور  ویڈیو بھی شوٹ کی شوشل میڈیا میں یہ ویڈیو کافی تیزی سے ٹرینڈ کر رہی ہے ۔


سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے فوراً بعد عدنان صدیقی، یاسر حسین، عائشہ عمر سمیت کئی مشہور شخصیات نے اس دلخراش واقعے کی سخت مذمت کے لیے سوشل میڈیا کا رخ کیا۔ 


جواب میں عدنان صدیقی  نے ٹوئٹ میں کہا ملک سے انسانیت ختم ہوچکی ہے جو عورت پر تشدد کرتے ہیں ہمیں خواتین  کی عزت اور احترام کرنی چاہیے ۔


اور دوسری طرف عائشہ عمار اور یاسر حسین بھی اپنے آپ پر قابو نہ رکھ پائے اور خواتین کے حق میں بول پڑے اور ہونے والے اس واقعہ میں افسوس کا اظہار بھی کیا ۔


Comments