Zainab abbas share new baby born son photo on instagram || family,husband,image,shai |
پاکستان کے مشہور اسپورٹس اینکر زینب عباس کے گھر میں بچ گئی ہے خوشیوں کی گھنٹی کیونکہ اینکرز کے گھر میں ہوئی بیٹے کی ولادت ۔
پاکستان کے اسپورٹس اینکرز زینب عباس نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کو لیے تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں کیپشن میں لکھا کہ میرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جواب میں فینس کی جانب سے ڈھیر سارا مبارکباد بھی ملنا شروع ہو گیا ہے ۔
زینب عباس نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مزید لکھا کہ میں اپنے بیٹے کا نام تیمور عباس رکھا ہے اور اپنے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔
اینکرز کے گھر میں بیٹے کی پیدائش کے بعد شوبز کے بڑے بڑے شخصیت نے بھی مبارک باد کی گھنٹی باندھی ہے بیٹے کی پیدائش کے بعد جناب عباس کی شاعری پر ایک نمایاں خوشی محسوس کی جا رہی ہے اور آپ دیکھ سکتے ہو کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ کتنے خوش ہیں اور اپنے بیٹے کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل بھی ہو رہی ہے ۔
واضح رہے پاکستان کے مشہور اینکرز زین عباس 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھ چکی تھی اس سے قبل رواں سال انہوں نے اپنے خوشی کا اظہار اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا تھا کہ وہ بہت جلد ہی خوشیوں کا پیغام دیں گے ۔
Comments
Post a Comment