aamir liaquat latest news | MP aamir liaquat hussain dancing a new tranding song tip tip bharsa pani | video goes viral
aamir liaquat latest news | MP aamir liaquat hussain dancing a new tranding song tip tip bharsa pani | video goes viral |
Pakistan member of parliament, ladies and gentlemen https://t.co/9XJPalb8zL
— Aman Malik (@PatrakaarPopat) January 6, 2022
بالی ووڈ کے مشہور گانا ٹپ برسا پانی حالی میں اپنی پرانے گانے کو ری نیو جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس گانے کی ٹرین کافی حد تک بڑھ گئی ہے جہاں دیکھو ہیں اس گانے کی کاپی کرتے ہوئے شوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو کو شیئر کرتا رہتا ہے اسی دوران ایک پارلیمنٹ کے مشہور شخصیات ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بھی اس گانے میں ڈانس کرنے سے پیچھے نہ رہ پائے ۔
جیسا کہ آپ اس ٹویٹر میں دیکھ سکتے ہیں کہ عامر لیاقت حسین بھی اس گانے پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں اور اس کھانے کو کافی انجوائے کر رہے ہیں ۔
لیکن مختلف چینلز میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایک پارلیمنٹ سیاست کارکن ایسی حرکتیں نہیں کر سکتا اس ویڈیو میں بالکل ان لیاقت کی شکل اس کی ایک شادی اس گانے پر ڈانس کر رہا ہے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ عامر لیاقت اس گانے میں ڈانس کر رہے ہیں ۔
مختلف نیوز چینل نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ یہ جو شخص ہے وہ بالکل ان لیاقت کی طرح دیکھتا ہے لیکن یہ عامر لیاقت نہیں ہے جس کی ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور یہ آپ ویڈیو سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ بندہ کون ہیں ۔
Comments
Post a Comment