Another photo of India's famous tik tok star Riaz Ali has caught fire on social media
انڈیا کے مشہور ٹک ٹوک اسٹار ریاض علی کی ایک اور تصاویر سوشل میڈیا آگ لگا دی ہے انڈیا سے تعلق رکھنے والے ریاض علی جن کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنا دیوانہ بنا ڈالا ۔
کم عمر میں اتنی شہرت حاصل کرنے والے یہ پہلے ٹک ٹوک اسٹار ہے جنہوں نے انڈیا سمیت پوری دنیا میں اپنا نام بنوایا اور ٹک ٹاک کی مدد سے انہیں بہت شہرت اور عزت ملی گزشتہ روز اپنی کھینچی گئی تصاویر کو انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہیں تیزی سے تصاویر وائرل ہونا شروع ہوا ان کی خوبصورتی کی وجہ سے لوگ انہیں بہت زیادہ پسند کیا کرتے ہیں ۔ حتی کہ لڑکیاں ہی زیادہ پسند کرتی ہیں اور ان کے کمنٹس میں سب سے زیادہ لڑکیوں کی کمنٹس اور لائیک ہوتی ہے ۔
یاد رہے 2017 میں ٹک ٹوک کی ویڈیوز بنانے شروع کرنے والے ریاض علی آپ ایک بڑے ایکٹر بن گئے ہیں جنہیں لوگ برانڈنگ کے لیے مختلف مقامات پر بلاتے ہیں اس واقعے ریاض علی ایک دبئی کی لگژری اپارٹمنٹ میں روکے ہوئے ہیں ۔
یاد رہے ٹک ٹوک سے مشہور ہونے والے ریاض علی گزشتہ سالوں سے مختلیف ریلیز ہونے والے گانوں اور ایلبم میں اپنا نمایاں کردار ادا کر چکے ہیں ۔
Comments
Post a Comment