Big blow to India in the World Championship

Big blow to India in the World Championship



بھارت کو ورلڈ چیمپئن شپ میں بڑا  دھچکا لیک چکا ہے جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز میں پہلے مقابلے جیتنے کے باوجود بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں لگا  بڑا دھچکا ۔


افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے سینچورین میں ٹیسٹ میچ کے دوران سلو کارکردگی کے بعد  بھارت کے اوپر 20 فیصد جرمانہ عائد کر دی گئی ہے  ۔


اس کے علاوہ سوچ بولنگ اٹیک اور سلو کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ایک پوائنٹ بھی کاٹ لیا گیا ہے جس کی وجہ سے بھارت پوائنٹس ٹیبل میں ایک فیصد اور نقصان پہنچ گئے ہیں ۔


اس کے علاوہ  بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے سارے اس الزامات کو قبول کیا جس کی وجہ سے یہ سارے معاملات پر بات نہیں کی گئی  ۔


بھارت کی جانب سے اگست میں برطانیہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے دو ڈبلیو ٹی پوائنٹ کھو دیے تھے ۔


یاد رہے سوست  رفتار بولنگ کی وجہ سے بھارت اب تک ورلڈ  چیمپئن شپ کی تین پوائنٹس کو اپنے ہاتھ سے گنوا چکا ہے کیونکہ اس کے لیے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔


واضح رہے کہ گال ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 2023 میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے والے دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

Comments