Dark clouds begin to fall on Pakistan Super League |
پاکستان سپر لیگ پر کالے بادل منڈلا نا شروع ہو چکا ہے پاکستان سوپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن پاکستان میں تھوڑے دن قبل اسٹارٹ ہونا تھا لیکن کرونا وائرس نے اپنا کالا رنگ دکھانا پھر سے شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن ملتوی کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا کہنا تھا کے دن پہ دین کرونا وائرس کی بڑھتی تعداد سے کرکٹ شائقین کو بڑا جھٹکا لگا ہے کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کے لیکن تیاری کرنا تھا ہم نے کر لیا ہے لیکن میچ کو کنٹینیو رکھنے کی پوری کوشش کریں گے اگر کرونا وائرس کی سچویشن کچھ خاص نہیں رہا تو ہم ایک ہفتے تک میچ کو ملتوی کر دیں گے اس کے بعد بعد میچ دوبارہ سٹارٹ کریں گے ۔
انہوں نے مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاکستانی کھلاڑی اسٹارز ہیں، کھلاڑیوں کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور لے جائیں گے۔
دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کے بعد اعلان کیا ہے کہ اب فرنچائز ٹیم کے 20 میں سے 12 کھلاڑیوں کے ساتھ بھی میچ شروع کرسکتی ہیں۔
Comments
Post a Comment