Haniya Aamir's new photos became the center of attention of social media users
ہانیہ عامر کی نیا تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر صارفین کے لیے توجہ کا مرکز بن گیا ۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کو انسٹاگرام کے مختلف پیجز میں شئیر کئے جس دیکھتے ہی دیکھتے تصویر وائرل ہونا شروع ہوگئی مداحوں کی جانب سے اس تصویر کو بہت پسند کیا گیا اور ان کے تصویر پر ڈھیر سارے کمنٹس لائک اور شیئر کا سلسلہ جاری ہے ۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کی پینٹ اور سفید شرٹ کے ہمراہ اپنے جسم زیب تن کیا ہوا ہے جیسے انہیں کافی خوبصورت بناتے۔
اداکارہ اپنی بولڈ خوبصورتی کی وجہ سے کافی چرچے میں رہتی ہیں اداکارہ ہانیہ عامر کی بوڈی لینگویج اور ان کی فیشن ڈیزائننگ کپڑے انہیں اور بھی خوبصورت بناتا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر کی کافی تعریفیں ہوتی رہتی ہے ۔
Comments
Post a Comment