Hiba Bukhari's Wedding Ceremony Begins

Hiba Bukhari's Wedding Ceremony Begins
 Hiba Bukhari's Wedding Ceremony Begins

حبا  بخاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز شروع مایوں  کی تصاویر وائرل پاکستان کی مشہور اداکارہ ہیں بخاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔


اداکارہ نے اپنی تصویر کو شل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری اصل مایوں  کی تصاویر ہے  جس کے جواب میں ان کے مدعو  کی جانب سے ڈھیر سارے کمنٹس ان کی تصاویر پر آ رہے ہیں ۔


ان کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کتنی خوش اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔


یاد رہے کہ کچھ دنوں پہلے حبابخاری اپنی شادی کو لے کر کافی ایکسائٹڈ تھی جس کے بعد انہیں اب یہ موقع مل گیا اور وہ اپنی شادی کو لے کر بہت خوشی محسوس کر رہی ہیں ۔


کچھ دنوں پہلے عریض خان اور حبا بخاری کی سوشل   میڈیا پر  کافی چرچے ہو رہی تھی اور اداکارہ نے اسی وقت اپنے رشتہ ازدواج کا اعلان بھی کیا تھا ۔



Comments