Janat Zubair with his brother Ayan danced to the tune of "Pushpa Pushpa" and the video caused havoc on social media.

Janat Zubair with his brother Ayan danced to the tune of "Pushpa Pushpa" and the video caused havoc on social media.

 جنت زبیر اپنی بھائی کے ہمراہ ایان کے ساتھ پوشپا  پوشپا گانے میں ڈانس  کی ویڈیو  نے شوشل  میڈیا پر تباہی مچا دی ۔


دوبئی میں   قیام پذیر جنت  زبیر اور ان کے بھائی کی مختلف ٹک ٹوک  ویڈیوز اور انسٹاگرام ریل  آتے رہتے ہیں لیکن پوشپا گانے پر ڈانس کر کے انہوں نے سوشل میڈیا کی زینت کو اور بھی بڑھا دیا ۔


جنت زبیر اپنا زیادہ وقت ٹک ٹاک ویڈیو سے زیادہ انسٹاگرام ریل ویڈیوز بنانے میں دیتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی ویڈیو کافی وائرل ہوتی ہے ۔


پوشپا سونگ ریلیز ہوتے ہی مختلیف اداکارہ نے اس گانے پہ پر اپنی ٹک ٹوک  ویڈیوز  بنائے  لیکن سب سے زیادہ جنت  زبیر اور اس کے بھائی کے ہمراہ ایان ان کے ساتھ کافی زیادہ وائرل ہوئی ۔

Comments