Mawra Hussain's charming pictures began to rule in the hearts of the people |
ماورا حسین کی دلکش تصاویر لوگوں کے دلوں میں راج کرنا شروع کر دیا پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی تصاویر ایک دفعہ پھر اپنے چاہنے والوں کو حیران کر دیا کیونکہ ماورا حسین شروع سے ہی اپنی بولڈ تصویر کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔
اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جب تصاویر شیئر کی تو دیکھتے ہی دیکھتے تصویر تیزی سے وائرل ہونا شروع ہوگیا کیوں کے اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی محتاط نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی ہر تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہوتی ہے ۔
جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ نے کالے رنگ کے لباس سے اپنے جسم زیب تن کیا ہوا ہے اداکارہ زیادہ تر کالے لباس میں اپنی فوٹو شوٹ کروانا پسند کرتی ہیں کیونکہ انھیں کا کالا لباس بہت زیادہ پسند ہے ۔
یاد رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
Comments
Post a Comment