Photos of Janat Zubair Rahmani taken in Dubai Beach goes viral on social media

Photos of Janat Zubair Rahmani taken in Dubai Beach goes viral on social media
Photos of Janat Zubair Rahmani taken in Dubai Beach goes viral on social media


 جنت زبیر  رحمانی کی دبئی بیچ میں لی گئی  تصاویر  سوشل میڈیا پر  وائرل انڈین ٹک ٹوک اسٹار جنت زبیر رحمانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔


جنت زبیر رحمانی اپنے اچھے لوگوں کی وجہ سے جانے  جاتی ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہے جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں اس تصویر میں کہ اداکارہ دبئی کی  سمندر میں ایک بورڈ پر لی گئی تصویر کو جب  انسٹاگرام پر پوسٹ کیا دیکھتے دیکھتے تصویر وائرل ہونا شروع ہوگیا ۔



 اداکارہ جنت زبیر رحمانی اپنی فیملی کے ساتھ دبئی میں ایک لگژری ریسورٹ قیام پذیر ہیں جنت زبیر اپنی بولڈ لوک  کی وجہ سے کافی مشہور ہیں ۔ جن کی تصاویر کافی نہایت خوبصورت انداز میں لوگوں کے سامنے آتا ہے اس سے ان کی فین فالونگ  کافی پسند کرتی ہے اداکارہ جنت  زبیر رحمانی اپنی والدہ سے بہت پیار کرتی ہیں کیونکہ ان کی بنا وہ کہیں پر بھی نہیں جاتی ہیں کیونکہ وہ جب بھی فوٹو شوٹ کرنے کے لئے کہیں باہر جاتی ہیں تو ان کی والدہ یا ان کے والد  ساتھ ضرور ہوتے ہیں جیسے کہ اس  تصاویر سے  اندازہ لگایا جا سکتے ۔



جنت زبیر رحمانی انڈیا کی پہلی ٹک ٹوک اسٹار ہیں جن کی فین فالونگ  کافی زیادہ ہے جن کی ایک ایک تصویر پر لاکھوں لوگ کمنٹس اور لائکس کرتے ہیں اس وقت اداکارہ کی فین فالونگ  40 ملین کے قریب ہو چکی ہے ۔


Comments