Saniha muree news today | The death toll in Sania Murree has risen to 23

 Saniha muree news today | The death toll in Sania Murree has risen to 23

Saniha muree news today | The death toll in Sania Murree has risen to 23


ثانیہ مری میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہو چکی ہے گزشتہ روز مری میں برف باری کی وجہ سے ٹرافک   جام ہونے کے کارن 23 لوگ اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں  ۔


مری میں ہونے والے حادثات دن پہ دین اور خطرناک ہوتے جا رہا ہے اور میں نے پاکستان کی جانب سے مریض کو بالکل بند کیا جانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اتنی لمبی ٹریفک کے وجہ سے جو لوگوں کی انتقال ہوئی ہے وہ پودا فسوسناک ہے  لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی کار کی ہیٹر فون کرتے ہیں لیکن ہیٹر ان کرنے کی وجہ سے ہی لوگوں کی جان جانے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں آکسیجن ختم ہونے کی وجہ سے دم گھٹنے لگتا ہے جس کی وجہ سے لوگ سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ایسا ہی واقعہ مری میں بھی ہوا جب چار لڑکے ایک کار میں بند تھی اور اور وہ اپنے کار کا ھیٹر آن کر دیے تھے جس کی وجہ سے ان کی انتقال  ہوئی ہے  ۔


ثانیہ مری کیسے پیش آیا 


مری اور گلگت میں تین جنوری سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا تھا جس کی وجہ جس کی لطف  اندوز ہونے کے لئے باہر سے سیاہ اور پاکستان کے لوگ اس موسم کو انجوائے کرنے کے لئے مختلیف مقامات پر جاتے ہیں  ۔


گزشتہ روز میں محکمہ موسمیات  نے خبردار کیا تھا کہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں برف باری اور تیز ہواوں کا سلسلہ جاری رہے گا جس کے بعد پاکستان کے بالائی علاقوں کو بند کیا جائے  ۔


اس کے علاوہ میں محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ   کیا تھا کہ چار جنوری کو سیاہ کو خبردار کیا جائے کہ وہ مری کارخ اختیار نہ کیا جائے  ۔


مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بدھ  اور جمرات کی برف باری کی وجہ سے روڈ انتہائی جام ہو چکا تھا جس کی وجہ سے سڑکیں بند اور لوگ ٹرافی میں لمبے طویل عرصے تک رہنے کی وجہ سے لوگوں کی ڈیتھ  ہوئے ہے  ۔


اس کے علاوہ مری میں رہنے والے صحافیوں نے کہا کہ اس وقت  چار ہزار گاڑی میں انٹر ہو سکتی ہے جب کہ جب کہ اس موسم کو لطف اندوز کرنے کے لئے مری میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں آچکی تھی جس کی وجہ سے ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں   ۔

Comments