Sara ali today news | People started giving money to Sara Ali thinking it was useless |
لوگوں نے سارا علی کو بیکار سمجھ کر پیسے دینا شروع کر دیا بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی لاڈلی سارا علی خان آج کل کافی سرخیوں میں رہتی ہے اور ہمیشہ نیوز چینل کی زینت بنتی رہتی ہیں اور ان کی ویڈیوز کافی وائرل ہوتی ہے ۔
اسی دوران انہوں نے ایسا کیا کام کردیا جو لوگ انہیں پیسے دینے کے لئے کھڑے ہوگئے اور ایسا کیا کام کیا ہے جو لوگوں نے بیکار سمجھ کر پیسے ہی دینے شروع کر دیے جبکہ عجیب بات تو یہ ہے اور انہوں نے پیسے بھی رکھ لیں ۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں سارا علی خان نے بتایا کتنی مرتبہ میں اور میری والدین اور میرے بھائی ابراہیم کے ساتھ گھومنے کے لیے کئی بار گئی تھی وہیں پر میری والدین خریداری کے لیے کسی شاپ میں چلی گئی جب کہ میں اور میرے بھائی ابراہیم اور گھر کے ایک نوکر بھی ساتھ تھا کیوں اچانک سے مجھے کیا ہوا اور میں ڈانس کرنے شروع کر دیں لوگ وہاں پر جمع ہونا شروع ہوگئے کیونکہ ان لوگوں کا خیال تھا کہ میں بھیک مانگ رہی ہوں ۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ جب مجھے پیسے لوگوں نے دیر نے شروع کیا تو میں خوشی خوشی پیسے رکھ بھی آپ سے ڈانس کرنا شروع کر دیا اس کے بعد جب ان کی والدہ خریداری سے واپس آئی تو ان کے ساتھ ان کے نوکر نے کہا کہ سبھی لوگوں کو تارا اتنی کیوٹ لگی کہ سب لوگوں نے اسے پیسے دینا شروع کردیا ان کی والدہ امریکہ سنگھ نے یہ بات سن کر کہا کیوٹ نہیں بلکہ بھکاری سمجھ کر پیسے دے رہے تھے ۔
Comments
Post a Comment