شام سے تعلق رکھنے والی خاتون کو امریکہ نے مسز ورلڈ مقابلے میں شرکت کرنے سے روک دیا مسز ورلڈ کے مقابلے میں برطانوی خاتون اور ماڈل لین کلیو کو امریکہ نے شام میں پیدا ہونے کی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کر دیا ۔
شام سے تعلق رکھنے والی ماڈل لین کلیو آپ برطانوی شہری ہیں لیکن اس کے باوجود شام میں پیدائش کے وجہ سے امریکہ نے ان کو ویزا دینے سے انکار کر دیا اور ان پر پابندی عائد کر دی ۔
یاد رہے برطانوی خاتون لین کلیو امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں مس ورلڈ کے فائنل میں برطانوی کی نمائندگی کرنے جا رہی تھی ۔
یاد رہے 29 سالہ لین کلیو شام کے علاقے جواد مشق میں پیدا ہوئی تھیں اور 2013 میں انگلینڈ آ گئی تھی ان کے خاندان کے تمام ویزا منظور ہو چکی تھی لیکن ان کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔
اداکارہ لین کیوں کا کہنا ہے کہ میں برطانوی کی طرف سے نمائندگی کر رہی ہوں لیکن مجھے اس بات کا بالکل اندازہ نہیں تھا کہ امریکہ نے مجھ پر پابندی عائد کرے گی جبکہ اب میں شام سے نہیں بلکہ برطانوی کی شہری بن چکی ہو انہوں نے مزید کہا کہ میرے میرے شوہر اور میرے بچوں کا ویزا دیا گیا تھا لیکن میرے شام کی پیدائش کی وجہ سے مسترد کر دیا تھا ۔
(poverty alleviation) Hello Sir/Madam Have you been refused at the bank because your credit does not meet their standards? Do you dream of owning your own home, but were denied a mortgage due to high interest rates or insufficient credit? Is your business down? Do you need money to boost your business? had explainable late payments, over-indebtedness, divorce or loss of employment or other, You will be able to have a second chance at credit between individuals. have you learned about the great loan campaign offered by Mr Remis Canales de Trans- CIC-Banks? I'm telling you about it because it offers loans of up to $150,000 at a very low rate of 2.59%, and it even left me 4 months before I started not being reimbursed. contact Mr. Remis Canales if you have a good project that needs financing.
ReplyDeletedgcanales22@gmail.com
+14503005817