When did Ronaldo get the biggest happiness?Footballer's big revelation

When did Ronaldo get the biggest happiness?Footballer's big revelation


رونالڈو  کو سب سے بڑی خوشی کس وقت ہوئی فٹبالر کا بڑا انکشاف دنیا کے سب سے بڑے فٹبالر کرسٹینو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار فٹبالر رہ چکے ہیں  اور انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے سب سے زیادہ خوشی کب ہوئی ۔


 ایک انٹرویو میں اپنے زندگی کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بے شمار فٹبال کھیلی اور اچھے اچھے کلب سے میں نے اپنی زندگی کا کیریئر اسٹارٹ کی اور بے شمار گول کیے  لیکن اس کے باوجود میں نے اب تک اتنے انجوائے  نہیں کیا جتنا اپنی وائف کے ساتھ کیا ۔


اور انہوں نے یہ بھی بتایا میں نے اپنی فٹ بال کلب کے ساتھ جتنے بھی بڑے بڑے گول کیے اس سے زیادہ خوشی مجھے اپنی وائف کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے ہوا جس کا اندازہ میں آپ کو نہیں بتا سکتا ۔


ابھی حال ہی میں کرسٹیانو رونالڈو کے گھر میں مہمانوں کی آمد ہوئی ہے جس کی وجہ سے رونالڈو اور اس کی وائف جارجینا گیو  بہت خوش ہے ان کے گھر پر دو جڑواں بچوں کی آمد ہوئی ہے اس بے حد خوشی کی لمحات کو کرسٹینا رونالڈو اپنے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ۔


واضح رہے کہ کرسٹینا رونالڈو کی دو مہمان آنے کے بعد ان کی فیملی میں اضافہ ہو چکا ہے اور آپ کرسٹیانو رونالڈو چار بچے کے فادر بن چکے ہیں  ۔

Comments