Zara Abbas new photo shoot viral on social media
زارا عباس کی مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل زاراعباس اپنے مغربی لباس اور اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جان جاتے ہیں جس کے چرچے سوشل میڈیا پر آئے دن ہوتی رہتی ہے ۔
پاکستانی ڈرامہ اداکارہ زارا عباس کی نیو تصاویر نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا جیسے ہی اداکارہ نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیا مدعو کے جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو بہت پسند کیا گیا ۔
جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ نے مغربی لباس سے اپنا زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی کی تیزی سے دھوم مچا رہی ہے اور مدعو کی جانب سے محبتوں بھرا پیغام اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے ۔
یاد رہے کہ اداکارہ اپنی بولڈ لک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر جانے جاتے ہیں اور وہ ہمیشہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایکٹف رہتی ہیں ۔
Comments
Post a Comment