Amir Liaquat's beautiful wife Dania Shah's magazine photoshoot goes viral

Amir Liaquat's beautiful wife Dania Shah's magazine photoshoot goes viral

عامر لیاقت کی خوبصورت اہلیہ دانیا شاہ کی میگزین فوٹوشوٹ وائرل عامر لیاقت کی تیسری اور سب سے خوبصورت بیوی دانیا شاہ کی سوشل میڈیا پر پہلی تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ 


کچھ دن پہلے ہی عامر لیاقت سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی تصاویر شئیر کی جسے اپنے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا تھا مداحوں کی جانب سے عامر لیاقت کی گئی پوسٹ میں بہت زیادہ کمنٹس آنے لگی یاد رہے گزشتہ دنوں پہلے عامر لیاقت شادی ازدواجی کے بندھن میں منسلک ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنی تیسری شادی دانیال شاہ سے کی جو کہ اس وقت 18 سال کی ہیں ۔ 


 عامر لیاقت کی یہ تیسری شادی ہے اور ان کی اہلیہ دانیہ شاہ جو کہ سرائیکی فیملی سے تعلق رکھنے والی ایک خوبصورت لڑکی ہے یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کچھ دن پہلے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دنیا کے ساتھ آپ نے تیسری شادی کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا تھا ۔ 


ڈاکٹر عامر لیاقت چینی کا خدا نہ کے ساتھ گزشتہ رات کو ہوا اور انہوں نے اپنے مداحوں کے طرف سے دعا کی اپیل بھی کی تھی انسٹا گرام کے ذریعے یہ بھی بتایا کہ ان کی اہلیہ دانیال کا تعلق لودھراں اور جنوبی پنجاب کے ایک نجیب الطرفین سعادت خاندان سے ہیں۔  



Comments