Jamal edwards cause of death today news live | Famous British YouTuber Jamal Edwards has died at the age of 31
برطانیہ کے مشہور یوٹیوبر جمال ایڈورڈ 31 سال کی عمر میں انتقال کرگئے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی یوٹیوبر جمال ایڈورڈ انتقال کر گئے ہیں لیکن یوٹیوب پر کی موت کی تصدیق اب تک نہیں ہو پائی ۔
یاد رہے جمال ایڈورڈ برطانیہ کے مشہور یوٹیوبر تھے اور ایس بی ٹی یو کے بانی تھے انہوں نے آن لائن شہری میوزک پلیٹ فارم جس نے ڈیو ایڈ شرن جیسی جے اور سکی پٹا جیسے فنکاروں کے کیریئر کو شروع کرنے میں مدد فراہم کی واضح رہے کہ جمال ایڈوائزر لوٹن میں پیدا ہوئے اور انہیں ایم بی ای مقرر کیا گیا تھا ۔
Comments
Post a Comment