Latta Mangeshkar dead news today live | The great singer of the subcontinent Latta Mangeshkar passed away

Latta Mangeshkar dead news today live The great singer of the subcontinent Latta Mangeshkar passed away

Latta Mangeshkar dead news today live | The great singer of the subcontinent Latta Mangeshkar passed away


 اس برصغیر کے سب سے مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر بانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئیں  انڈیا کے مشہور سنگر اور لیجنڈری اداکارہ لتا منگیشکر اب ہمارے درمیان نہیں نہیں رہی ۔


بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ کرونا کے سبب ممبئی کی کینڈی ہسپتال میں زیر علاج تھیں سال کے شروع میں اچانک کرونا وائرس کے شکار ہونے والی لیجنڈ اداکارہ  کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے کینڈی ہسپتال میں وینٹی لیٹر  وارڈ میں انہیں منتقل کردیا گیا تھا ۔


ڈاکٹر کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ لیجنڈری اداکارہ لتا منگیشکر کو کرونا وائرس کے علاوہ نامونیہ  جیسی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ان کے اعضائے ریئسہ نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔


اداکارہ سات دہائیوں سے اپنی سوریلی آواز سے اپنے مداحوں کان میں اچھے اچھے گانے سناتی رہیں ان کی گائے ہوئے گانوں نے دنیا میں ریکارڈ قائم بھی کیا ہے ۔


لیجنڈری اداکارہ لتا منگیشکر اپنی آخری سانس لیتے ہوئے کینڈی ہسپتال میں 36  سے زائد زبانوں میں  اپنی آواز کا جادو جگایا ۔


Comments