Mahesh Hayat took some beautiful pictures during his boredom |
پاکستانی مشہور اداکارہ مہوش حیات جب ان کا جی گھبراتا یا پھر وہ زیادہ بور ہو جاتی ہے اپنے کاموں سے تو وہ ان تصویروں میں سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں ایسے ہی کچھ اداکارہ کے ساتھ ہوا جب وہ زیادہ کام کاچ سے بور ہو چکی تھی تو انہوں نے اپنی اچھی تصویر پر شیئر کیا تو پتہ ہے کیا ہوا ۔
اداکارہ نے ایسا سوچا بھی نہیں تھا وہ تو بس اپنے فری ٹائم میں اپنی لئے گی تصویر کو بس ایسے انسٹاگرام پر پوسٹ کر دیا اس کے تھوڑے دیر بعد ان کے فینس اور ان کے چاہنے والوں نے ایسا ان کی تصاویر پر برسہ جیسے شہد پر مکھیاں بیٹھتی ہیں اداکارہ کو بالکل بھی اس بات کا علم نہیں تھا کہ ان کی ایسی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
اداکارہ بس ایسے ہی سردیوں کی موسم کو انجوائے کرتے ہوئے بور ہونے لگیں جس کے بعد انہوں نے اپنے سیلفی سے لوگوں کو دل جیت لیا ۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات نے سرد موسم کے حساب سے سوئٹر پہنا ہوا ہے جبکہ انہوں نے ایک اونی ٹوپا بھی پہن رکھا ہے۔
اس کے علاوہ ازیں تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے گھر کے ونڈو کارنر پر بیٹھی ہوئیں ہیں۔
New Ameican Store
ReplyDelete