Modi sarker Will Call Putin Tonight After Imran Khan Meet Putin | Russia | Visa | Pakistan Russia Relations
Modi sarker Will Call Putin Tonight After Imran Khan Meet Putin | Russia | Visa | Pakistan Russia Relations |
وزیراعظم عمران خان کا اہم دورہ روس عمران خان اور روسی صدر کی تین گھنٹے کی طویل ملاقات ختم ہو چکی ہے اس ملاقات کو پہلے ایک گھنٹے کا رکھا گیا تھا لیکن روس نے جیسے ہی یوکرین پر حملہ کیا اور حالات خراب ہوئے تو اس ملاقات کو تین گھنٹے طویل کردیا گیا ۔
اب یہ ملاقات ختم ہو چکی ہے تفصیلات آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی لیکن بھارت اس ملاقات کے ختم ہوتے ہیں مودی سرکار روسی صدر سے رابطہ کیوں کر رہا ہے اس وقت روس نے یوکرین سے جنگ چھیڑ لی ہے اور روسی فوجیں یوکرین میں داخل ہوچکے ہیں اور علاقوں پر قابض ہوتے جا رہے ہیں اس سلسلے میں روس کسی ملک کی بات نہیں سن رہا اب اسی کے تناظر میں کل روس کے سفیر نے پاکستان سے مدد طلب کی تھی کہ پاکستان اس میں ہماری مدد کریں۔
اب اس کو دیکھ کر بھارت تھوڑا گھبرا گیا تھا کہ یوکرائن بھی پاکستان سے مدد مانگ رہا ہے تو آج جب جنگ چھڑ چکی ہے اور روس اور یوکرائن میں اور ان کو حل کرانے میں تو آج یوکرائن کے سفیر بھارت سے مدد مانگی ہے اور کہا کہ بھارت اس معاملے میں روس سے بات کریں اور اپنی اور اپنی جہاریت روکے ۔
ایسی کے تناظر میں اب مودی آج اور روس کے صدر سے بات کرنے جا رہے ہیں یہ خبریں اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ ابھی عمران خان روس میں موجود ہیں اور تین گھنٹے طویل ملاقات کی گئی ہے جس میں یوکرائن افغانستان سی پیک دو طرفہ تعلقات پر بات ہوئی اب آج کے دن مودی بھی کال کرنے جا رہے ہیں ۔
روسی صدر کو اور کرائسس میں بھارت ایک سائیڈ پر ہو گیا تھا تو بھارت بھی اب یوکرائن کے معاملے میں سامنے آ رہا ہے اس کے علاوہ آج ہی اس فون کال کا مقصد عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے روس کے صدر سے اس پر بکھلاہٹ میں بھی ہو سکتا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اگلا دور ایشیا کا ہے پاکستان چین اور روس ایشیا میں ایک طاقت بن کر ابھریں گے بھارت کو اس لیے شامل نہیں کیا جا رہا کیونکہ ایک تو بھارت کے پاکستان اور چین سے تعلقات اچھے نہیں ہیں اور دوسرا بھارت اور ویسٹ کا بڑا اچھا دوست ہے اسی لیے روز بھی اب بھارت سے تعلقات کو اس لیول پر رکھنا نہیں چاہتا ۔
Comments
Post a Comment