Nora Fathi's photos caught the attention of fans

Nora Fathi's photos caught the attention of fans


ایک دفعہ پھر نورا فتح لوگوں کی توجہ کو حاصل کرنے میں کامیاب رہی اس بار اپنے گانے سے نہیں اور نہ ہی ڈانس سے لیکن آج کل نورا فتح اپنی تصویر سے بھی لوگوں کو اپنی طرف مائل کر رہی ہیں ۔




گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیر کے ساتھ لے گئے تصویر کو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیااس کے بعد پتہ ہے کیا ہوا سوشل میڈیا پر ایسی بھیڑ لگی جیسا کہ نورا فتح کو لوگ شیر سمجھ بیٹھے اور ان کے اس انسٹاگرام پوسٹ پر لوگوں کی ایسی بھیڑ لگی جیسے کہ ہم کسی زو میں جاکر شیر کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں ٹھیک ہیں اسی طرح نورا فتح کے ساتھ بھی ہوا ان کی پوسٹ پر لوگوں نے اپنے کمنٹس لائک اور شیئر کیے ایسا لگ رہا تھا کہ نور فتح پہلی بار شیر کے ساتھ اتنی اچھی تصاویر شیئر کیں ۔


مزید جانیئے نورا فتح کے بارے میں 



بالی ووڈ کی دنیا میں کام کرنا ایک دشوار ترین کام ہوتا ہے لیکن نورا فتح نے اپنی زندگی اسٹارٹ کرنے میں بالکل اس بارے میں نہیں سوچا تھا اور نہ ہی اپنی بیتے ہوئے کل کو یاد کیا وہ بس اپنے ٹارگٹ کو نشانہ کرتے رہیں اور وہ آج بولی ووڈ کی دنیا کی بے تاج بادشاہ بن چکی ہیں ۔


بالی وڈ کی جتنے بھی مشہور گانے ہیں جنہوں نے اپنی ڈانس کی بدولت ان سب کاموں کو آسان کردیا جب ہی تو کہتے ہیں کہ نور فتح کا نام ہی کافی ہے جو کام اتنی چھوٹی عمر میں نورا فتح نے کیا وہ شاید بھی آج کے آنے والے دور میں کوئی ایکٹرز ان کی جگہ لے سکے ۔


نور فتح کو شہریت جب حاصل ہوئی جب انہوں نے دلبر دلبر گانے پر اپنے جلوہ گر لوگوں کے سامنے پیش کیا اس کے بعد ہم رفتہ کا کامیابی کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا اور نورا فتح کا واحد ایسا گانا جس سے یوٹیوب پر ایک بلین کا بھی ریکارڈ ہے ۔

Comments