Pooja Bhatt and Swara Bhaskar's reaction to the video of the muskan karnataka hijab case in school

Pooja Bhatt and Swara Bhaskar's reaction to the video of the  muskan karnataka hijab case in school
Pooja Bhatt and Swara Bhaskar's reaction to the video of the  muskan karnataka hijab case in school

 

بھارتی مشہوراداکارہ پوجابھٹ اور سویرا بھاسکر بھی مسکان کے حق میں بول پڑیں بھارتی ریاست کرناٹکا میں ہونے والے مسلمان لڑکی کے ساتھ ہندو پسندوں نے مسلمان لڑکی کو گہرا تو اس نے گھبرائے بنا جئے شری رام کے جواب میں زور سے اللہ اکبر کا نعرہ لگانے لگی ۔ 


مسکان کی اللہ اکبر کا نعرہ لگانے والی ویڈیو کافی تیزی سے شوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جہاں پر ایک مسلمان طلبہ کے ساتھ ہندو پسندوں نے زبردستی حجاب پہننے پر جے شری رام کا نعرہ لگانے لگے اس کے جواب دیتے ہوئے مسلمان لڑکی مسکان نے زور سے اللہ اکبر کا نعرہ لگانا شروع کر دیا ۔ 


بھارتی طلباء کی شرمناک حرکت پر پوری دنیا میں بھارت کا کالا چہرہ سب کے سامنے آچکا ہے کہ وہ کس طرح مسلمانوں پر ظلم اٹھاتے ہیں ۔ 


اور اب بھارت کے بڑے بڑے فلم اسٹار نے بھی مسکان کے حق میں بول پڑے جہاں پر فلم سٹار کی مشہور اداکارہ پوجا بھٹ نے بھی ٹویٹ کے ذریعے مسکان کے حق میں فیصلہ دے ڈالا اور کہنے لگی ہمیشہ کی طرح عورت کو دھمکانے کے لئے چند مرد موجود ہیں اور ایسے نظارے انسانوں کو خوفزدہ کرنے کے لئے کافی ہیں۔ 


جب کہ دوسرے جانے سویرا بھاسکر نے بھی اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے کہا کے مسکان کو تنگ کرنے والے لڑکے کسی بڑے درندے سے کم نہیں ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اگر اسی طرح چلتا رہا تو شاید ہمارے معاشرے میں خواتین کو باہر نکلنے میں کافی مشکلات پیدا ہو سکتی ہے اور اب بھارت کی صورتحال کافی شرمناک ہو چکی ہے ۔ 


دوسری جانب کانگریس رہنما پریانکا گاندھی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنا بند کرو، حجاب ہو، گھونگٹ ہو یاجیہز خواتین کو مرضی کے کپڑے پہننے کا اختیار ہے۔ 


خیال رہے کہ مسکان کی بہادری پر پاکستان اور بھارت کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر بھی اس وقت ’اللہ اکبر‘ ’مسکان‘ اور اسی معاملے سے متعلق دیگر ٹرینڈز گردش کررہے ہیں۔ 

Comments