Putin Russia Ukraine war - Russia Warn Finland And Sweden After Ukriane Conflict

Putin Russia Ukraine war - Russia Warn Finland And Sweden After Ukriane Conflict
Putin Russia Ukraine war - Russia Warn Finland And Sweden After Ukriane Conflict 


 اس وقت سب کو یہ تو پتہ ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے لیکن اس سے پہلے روز کیوں ہوا تھا کسی کو نہیں پتہ جو روس نے یوکرین کو وارننگ دی کے نیٹو میں مت شامل ہو تو ہمارے پڑوسی ملکوں اور ہم یوکرائن کو ایسا نہیں کرنے دیں گے لیکن یوکرین نے روس کی وارننگ کو خاطر میں نہیں لیا اور کہا کہ یوکرائن نیٹو میں شامل ہو کر رہے گا اگر ملک کا یہ حق ہے کہ وہ اپنے علاقے اور عوام کا دفاع کریں اور وہ نہیں چاہتا تھا کہ یوکرین نیٹو میں شامل ہو اگر یوکرین نیٹو میں شامل ہو جاتا ہے تو نیٹو روس کے کے بالکل پاس پہنچ جاتا اور روس کی ایک بہت بڑی سرحد لگتی ہے یوکرائن اس سے قبل یو ایس آر کا بھی حصہ تھا لیکن جب یو ایس آر ٹوٹا تو یوکرائن واحد ملک تھا جس نے اپنی آزادی کا اعلان کیا تھا ۔ 


 اب اصل وجہ اس جنگ کی ہے نیٹو یورپ اور امریکہ نے اپنے لالچ میں یوکرائن کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے اب یوکرائن پر واضح ہے کہ روس کا قبضہ کرلے گا اور بہت سے چھوٹے ملک یوکرائن میں بنا دیے جائیں گے چیچن کی طرح ان کو روس خود میں ضم کرے گا تاکہ نیٹو اور روس کے درمیان میں کچھ ایسے ملک ہوں جو نیٹو اور روس میں بفرزون کا کردار ادا کریں۔ 


 اب یوکرین کے بعد روس نے اعلان کیا ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن کو تباہ کر کے رکھ دیں گے یہ دونوں ممالک باز رہیں اس عمل سے وجہ کیا بنی ہے آپ کو بتاتے ہیں یورپین ملک فن لینڈ اعلان کے بعد روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان دیا ہے یوکرائن پر روسی حملے کے بعد فن لینڈ کی پہلی خاتون وزیراعظم سنا مارین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر ان کے ملک کی سلامتی پر بات آئی تو وہ بھی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کے لیے تیار ہیں پارلیمنٹ میں میں گفتگو کرتے ہوئے سنا مارین نے کہا کہ اگر قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں فن لینڈ نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست دینے کو تیار ہے۔ 


 فن لینڈ کی وزیراعظم کے اس بیان پر روس سخت ردعمل دیا ہے اور کہا کہ یورپ میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے فوجی عدم اتحاد کی پالیسی کے لیے فن لینڈ کی حکومت کے عزم کو ایک اہم سمجھتے ہیں نیٹو میں فن لینڈ الحاد کے سنگین عسکری نتائج سامنے آ سکتے ہیں یعنی روس نے فن لینڈ کو بھی واضح دھمکی دی کہ اگر نیٹو میں شامل ہوگئے تو وہی حال ہوگا جو اس وقت یوکرین کا ہوا ہے یہ ممالک نے نیٹو میں شامل ہونے کا سوچنا بھی مت کیونکہ یہ روس کے پڑوسی ملک ہے اور ان کی ایک لمبی سرحد روس سے لگتی ہے اور روس نہیں چاہتا کہ ان کے پڑوسی ممالک نے نیٹو میں شامل ہوں ۔ 

Comments