Russia ukraine latest news live today | Russia Want Help From Chechnya Muslim Forces | Ukraine news today latest live
Russia ukraine latest news live today | Russia Want Help From Chechnya Muslim Forces | Ukraine news today latest live |
اس وقت روس یوکرائن پر قبضہ کرنے کے لئے پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ روز ایک کرسٹن ملک ہے زیادہ تر روس میں آرتھوڈوکس عیسائی رہتے ہیں ان میں دوسرے مذاہب کے خلاف نفرت بہت کم ہوتی ہے جبکہ اگر ہم یورپ اور امریکہ میں دیکھے تو زیادہ تر یہاں پر کیتھولک کرسٹن ہے ۔
آرتھوڈوکس اور کیتھولک دونوں ایک دوسرے کو شیطان سمجھتے ہیں جبکہ اگر ہم برصغیر میں اپنے آس پاس کو دیکھیں تو یہ زیادہ تر آرتھوڈوکس عیسائی ہوتے ہیں اب روس میں بھی ایک بڑی تعداد ہے مسلمانوں کی جیسے روس کے صدر عمران خان کو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ روس میں مسلمانوں سے کوئی نفرت نہیں اور نہ اس میں اسلاموفوبیا ہے روس کے لوگ ہر مذہب کا احترام کرتے ہیں جیسے کہ روسی صدر نے فرانس کے صدر کو بھی اس پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ کسی بھی مذہب پر تنقید کرنا آزادی اظہار رائے نہیں ہے ۔
عمران خان نے بھی روسی صدر سے بات کی اور ان کی تعریف کی اب یہ تو ہے ایک سائیڈ کی بات تھی لیکن اب روس نے یوکرائن جنگ میں مدد مانگ لی ہے مسلم فوج سے یہ تصویریں آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ہے دنیا کی مسلم فوج نے بھی روس کے زیر کنٹرول علاقے ہیں اور روس نے ان سے مدد کیلئے اپیل کی ہے ۔
Comments
Post a Comment