The interesting incident of Madhuri Dixit made everyone laugh

The interesting incident of Madhuri Dixit made everyone laugh
The interesting incident of Madhuri Dixit made everyone laugh

 مادھوری دکشت کے دلچسپ واقعہ نے سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا بھارتی خوبصورت بالی ووڈ اداکارہ شو میں بیٹھے اپنی زندگی سے متعلق دلچسپ واقعات بیان کئے جس کے بعد لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھر گئے ۔


ابھی کچھ دن پہلے کپل شرما کے شو میں مادری دکشت خصوصی مہمان کے طور پر شرکت کی تھی جس میں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق کچھ ایسے دلچسپ باتیں بتائیں جس سے شو میں لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ۔


مادر نے کپل شرما کے شو میں بتایا کہ ہوا کچھ یوں میرے گھر کے سوئچ بورڈ خراب ہو چکے تھے میں نے موبائل پر الیکٹریشن کو بلایا ان کا کہنا تھا کہ سوئچ بورڈ کو صحیح کرنے کے لیے چار لوگوں نے گھر پہ آگئے ایک نے پوچھا کہ کون سے سوئچ بورڈ خراب ہے میں نے اشارے سے بتایا جبکہ دوسرے نے تو سوئچ بورڈ کو کھول کر چیک کرنا شروع کر دیا ۔


اداکارہ نے مزید بتایا کہ سوئی ٹھیک ہوگیا تو میں نے گھر آئے لوگوں کو جانے کو کہا ان لوگوں نے بہت صحیح کیا وہ تو ہنسی خوشی چلے گئے لیکن دو اور بھی پیچھے رہ گئے تو میں نے ان سے کہا کہ آپ نہیں جائیں گے تو انہوں نے کہا کہ ہم ان کے ساتھ نہیں تھے ہم تو آپ کو دیکھنے کے لیے آئے تھے ۔


اداکارہ نے اس واقعہ کو اس انداز میں پیش کیا کہ کوئی بھی بندہ ہنسی کے بغیر نہیں رہ سکتا  اداکارہ مادھوری دکشت پہلی بار ویب سیریز کا حصہ بن رہی ہے جس کی پرموشن کے لیے وہ آج کل مختلف شوز میں اپنا جلوہ گر دکھا رہی ہیں ۔



Comments