What is the secret of Aiza Khan's beautiful skin? The actress told openly

What is the secret of Aiza Khan's beautiful skin?  The actress told openly
What is the secret of Aiza Khan's beautiful skin?  The actress told openly

 عائزہ خان کی خوبصورت جِلد کا راز کیا ہے؟ اداکارہ نے کھول کر بتادیا پاکستان کی سب سے مشہور اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی اہلیہ نے اپنی خوبصورتی کا راز لوگوں کو کھل کر بتا دیا کہ وہ اتنا خوبصورت کیوں لگتی ہے ۔


ابھی حال ہی میں ایک انسٹاگرام ویڈیوز میں انہوں نے اپنی خوبصورت اسکین سے متعلق لوگوں کو بتایا کہ وہ اتنا خوبصورت کیوں لگتی ہے ۔


دراصل اداکارہ نے اپنے خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میں صرف میک اپ اس وقت کرتی ہوں جب میں شوٹ پر ہوتی ہو اس کے بنا میکپ نہیں کرتی اور وہ سادہ زندگی گزارنا پسند کرتی ہیں جس طرح عام دنوں میں لوگ اپنے گھر میں رہتے ہیں اسی طرح میں بھی رہتی ہو جس کی وجہ سے ان کی سکین اتنی نرم اور ملائم ہیں ۔



اُنہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اب شاید کوئی میری بات پر یقین کرے یا نہ کرے وہ ایک الگ مسئلہ ہے۔


اداکارہ کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے ۔


واضح رہے کہ حال ہی میں عائزہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 11 ملین ہوئی ہے۔


عائزہ خان پاکستان کی وہ واحد اداکارہ ہیں جنہیں انسٹاگرام پر 11 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے

Comments