Whats Happen With Iqrar ul Hassan During Recording His Program | Iqrar Ul Hassan Video | Iqrar Latets News

Whats Happen With Iqrar ul Hassan During Recording His Program | Iqrar Ul Hassan Video | Iqrar Latets News
Whats Happen With Iqrar ul Hassan During Recording His Program | Iqrar Ul Hassan Video | Iqrar Latets News

 اقرارالحسن پاکستان کے ایک ایسے جرنلسٹ ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خطروں کے کھلاڑی ہے وہ ایسے پروگرامز کر جاتے ہیں کہ کوئی ایسے پروگرامز کرنے کا سوچتا بھی نہیں لیکن اقرار اپنی جان پر کھیل کے ایسے پروگرامز کرتے ہیں اور عوام کو سچائی سے روشناس کرواتے ہیں ابھی بھی وہ کچھ ایسے ہی کرنے جا رہے تھے لیکن ان پر اب تک کا بہیمانہ تشدد کیا گیا ہے۔


 صحافی اقرارالحسن ایک حملے میں بری طرح زخمی ہو گئے ہیں اقرارالحسن پر کراچی میں واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر میں تشدد کیا گیا ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پانچ افسران کو معطل کردیا گیا ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آپے سے باہر ہوئے اقرار الحسن اور ٹیم کا پیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ای بی کے انسپکٹر کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بنائیں جس پر ڈائریکٹر آج بھی رضوان شاہ اور اس کی ٹیم اقرارالحسن پر ٹوٹ پڑی ۔


سرعام کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ناز اپنے بجلی کے جھٹکے لگائے گئے اور ویڈیو بھی بنائی گئی وزیراعظم عمران خان کا نوٹس لے لیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت پانچ افسران کو معطل کر دیا ہے اور سوشل میڈیا صارفین نے مذمت کی اور کہا کے اقرارالحسن نقطہ نظر سے اختلاف سہی لیکن کسی صحافی کے خلاف ایسا اقدام ناقابل برداشت ہے ۔



Comments