2nd last Episode - Yeh Na Thi Hamari Qismat - Strong Love story | New Promo | Teaser - Ary Digital Drama

2nd last Episode - Yeh Na Thi Hamari Qismat - Strong Love story | New Promo | Teaser - Ary Digital Drama
2nd last Episode - Yeh Na Thi Hamari Qismat - Strong Love story | New Promo | Teaser - Ary Digital Drama

 اسلام علیکم میرے پیارے دوستوں ڈرامہ سیریل یہ نہ تھی میری قسمت کی سیکنڈ لاسٹ ایپیسوڈ ہونے والی ہے اور یہ ایپیسوڈ کافی انٹرسٹنگ اور مزاح سے بھرپور ہو چکی ہے کیونکہ ایک طرف منتہا اور دوسری طرف ایان دونوں کی لو سٹوریز میں ایک ایسا دراڑ پڑ گیا ہے جس کے بعد دونوں کے لیے فیصلہ کرنا کافی مشکل ہو چکا ہے ۔ 


منتہا جو ایان سے الگ ہونے کا فیصلہ کرچکی ہے لیکن منتہا کے لئے یہ فیصلہ کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے اور وہ اپنی والدہ سے دکھ بٹتے ہوئے کہتی ہے کہ ہم عورتوں کی ہاتھ کتنے مشکلوں میں بندے ہوتے ہیں ۔ وہ چاہ کر بھی کچھ نہیں کر پاتی اور دوسری طرف ایان بار بار منتہا سے معافی مانگتا ہے کہ مجھے معاف کر دو منتہا کا دل تو کرتا ہے کہ معاف کردے ایان کی یہ دکھ بھری باتیں سن کر منتہا کی آنکھ نم ہو جاتی ہے کیونکہ منتہا بھی ایان سے بے حد پیار کرتی ہے ۔ 


جب کہ دوسرے جانب ثانیہ نے جو غلطی کی اسے بہت افسوس کا اظہار کرنا پڑتا ہے کیونکہ جس گھڑی میں وہ منتہا کو پھینکنا چاہتی تھی لیکن وہ خود ہی اس گھڑی میں گر پڑتی ہے آخرکار اس کے محلے کے لڑکے سے ہی اس کی شادی ہو جاتی ہے ۔ اور منتہا بھی اس کی شادی میں شریک ہوتی ہے اور ایان بہت کوشش کرتا ہے کہ وہ منتہا کو بنائیں اتنے میں علیشبہ کہتی ہے کہ وہ تمہیں کب سے منا رہا ہے تم مانتے کیوں نہیں جبکہ منتہا کی ساز بھی کہتی ہے کہ بیٹا تم گھر چلے آؤ جبکہ دوسری جانب ثانیہ اب سوچ میں پڑ جاتی ہے کیونکہ وہ اس لڑکے کو پیار بھی نہیں کرتی لیکن زبردستی کی شادی ہو جاتی ہے ۔ 


شادی میں آئے منتہا کو کافی ٹائم ہونے کے بعد ایان چاند کی طرف دیکھ رہا ہوتا ہے اور منتہا ہنستے ہوئے کہتی ہیں کہ ایان آپ کو کیا ہو گیا ہے جو آپ چودھویں کی چاند دیکھ رہے ہیں اتنے میں ایان کہتا ہے کہ پہلے تم میری اتنی قریب نہیں تھی اس لیے نہیں بتایا منتہا نے ٹھیک ایان کے ساتھ کیا کیونکہ اگر وہ ایسا نہیں کرتی تو اسے اپنی غلطیوں کا احساس نہیں ہوتا ۔ 

Comments