Angna Episode 14 Promo | Angna Episode 13 Review | Angna Episode 14 Teaser | Angna Drama New Promo
Angna Episode 14 Promo | Angna Episode 13 Review | Angna Episode 14 Teaser | Angna Drama New Promo
السلام علیکم ناظرین ڈرامہ سیریل انگنا کہ نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے زین کی والدہ جنہوں نے عشال کے مائیکے آ کر جان بوجھ کر دادی کے سامنے بتا دیا کے ابیحہ کے ساتھ اتنا بڑا حادثہ ہو گیا میں تو پریشان ہوگی اور اسی وجہ سے دادی کی طبیعت بہت خراب ہو گئی اور اسی موقع پر عشال کے والد بھی غصہ ہو گئے خیر طبیعت تو بہتر ہوگی ۔
مگر جاتے جاتے زین کی والدہ یہ سبق ضرور پڑھا جاتی ہے جب مجھے کچھ ہوگا تو میرا بیٹا بھی ایسا ہی ریکٹ کرے گا اب یہاں سے عشال کو وہ جا کر بھی پک کر لیتی ہے اور ساتھ ساتھ جھوٹ بھی بول دیتی ہے کہ ہمارا گھر تو حیران ہو گیا حقیقت میں تو وہ عشال کی فیملی کو پوری طرح فریم میں اتار چکی ہے کہ دیکھو میں کتنی اچھی ہو اب عشال کو تو یہاں سے لے لیتے ہیں اسے یہ بتایا جاتا ہے کہ راستے میں جاتے جاتے ابیحہ سے بھی ملتے جائیے گی ۔
مگر یہ سب جھوٹ تھا آپ دوران سفر جیسے ہیں عشال نے زین سے پوچھا اس کی والدہ بھڑک اٹھی اور کہاں بکواس بند کرو زین تو ایسا ری ایکٹ کرتا ہے جیسے اس نے کچھ سنا ہی نہیں اور گھر جاتے ہیں عشال کا موڈ اور بھی خراب کر دیتی ہے ۔
ایشال چاہتی ہے کہ میں اپنی بہن کو اپنے آنکھوں سے دیکھوں اور اس کی طبیعت کا احوال پوچھو اتنے میں اس کی والدہ انکار کر دیتی ہے تو عشال کہتی ہے کے آپ کو اپنی والدہ سے اعتراض ہے میں تو اپنی بہن سے ملنے جاؤں گی اتنے میں ایشال کی والدہ زین سے کہتی ہے کے زین اسے کہو کہ اگر عشال یہاں سے گئے تو اس گھر سے اس کا آخری دن ہوگا ۔
Comments
Post a Comment