|
ڈرامہ سیریل انگنا کے نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے نایاب جو اپنے والد کی وجہ سے نئے گھر میں شفٹ ہو چکی ہے اور اسی بات سے اس کا سسرال اور شوہر بہت ہی اترا رہے ہیں ظاہر شرٹ طریقے سے ان کی برسوں پرانی خواہش پوری ہوگی اب رضا کی ماں اور بہن اپنے آپ کو اس گھر کی مالکن سمجھتی ہیں مگر نایاب ان سب سے ہمدردی کرتی ہے اور اس کو یہ بھی کہتے ہیں کہ میں ندا کی ہر خواہش پوری کروں گی تاکہ جب اس کی شادی ہو تو اس کے دل میں کوئی ارماں نہ رہے کہ اس کے ماں باپ کے گھر میں اس کی کوئی خواہش پوری نہیں ہوئی یہ سب سن رضا بہت خوش ہوتا ہے مگر اس کی ماں کی منہ پہ جیسے 12 بچ گئے ۔
وہ تو ماتھے میں تیور لے کے بیٹھ گئی ہیں اور رضا کو بلا کر کہتی ہے تمہاری بیوی میری بیٹی کو سرپرستی میں رکھ کر آزادی دے کر غلط راستوں میں چلانا چاہتی ہے بس اس کے بعد یہی سے ہی تکرار شروع ہو جاتی ہے اب جیسے ہی رضا اپنی ماں باپ کے کمرے سے باہر جاتا ہے تو دیکھتا ہے کہ نایاب بھی باہر تھی ۔
رضا یہ سوچتا ہے کہ میری ماں باپ کے درمیان جو باتیں ہوئی یہ نایاب سن چکی ہے اور نایاب ان سب باتوں پر غور نہیں کی تھی لیکن وہ اپنے دل میں یہ لالچی سسرال کے ساری باتیں کبھی نہ کبھی سامنے آجائے گی ۔
Comments
Post a Comment