Aye Musht e khaak episode 30 Promo |
اسلام علیکم دوستو اے مشقت خاک کے آنے والی ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کے دایان اپنی بیوی سے غصہ کرتا ہے تم نے میرا مان توڑا ہے تم نے میری والدین کو کیوں بتایا کہ دعا میرے کہنے پر مستجاب سے ملنے گئی ہے تو آگے سے تابعین کہے گی جیسے آپ کو اپنی بہن کی بہت فکر ہے اور اس کی خوشیوں کی فکر ہے تم مجھے بھی اپنی بھائی کیا بہت احساس ہے کیونکہ میرے بھائی اپنی شادی شدہ زندگی میں خوش نہ رہے یہ تو میں کبھی نہیں جاؤں گی ۔
دوسری جانب دعا کی والدین دعا اور تقی کی شادی کی تاریخ فائنل کر دی گئی لیکن دعا اس رشتے سے خوش نہیں ہوگی اور ہر وقت اداس رہے گی دایان اور اس کی والدین بہت کوشش کریں گے کی دعا دل سے اور خوشی سے تقی کو اپنا لے کہ وہ بہت اچھا ہے ۔
لیکن دعا کو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کیونکہ وہ مستجاب کی جھوٹی باتوں پر یقین کرنے لگ مستجاب بہت خوش ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ فتح میری ہوئی اور دعا ہار گئی جب ایک دفعہ دعا نے مستجاب سے سارے تعلق ختم کر دیے تھے تو اس میں قائم رہنا چاہیے تھا لیکن دعا شاید شیطان کے بہکاوے میں آ گئی ہے یا اس کا ایمان کمزور ہو چکا ہے ۔ وہ مستجاب کو ہاں کر دیتی ہے مستجاب کا تو یہ فتح کا دن ہوتا ہے اور وہ اپنی ماں سے کہتا ہے کہ آپ کا بیٹا جیت چکا ہے آپ کو مبارک ہو میں دعا کو لینے جا رہا ہوں اس کے بعد دعا دایان کو تقی کی رشتے سے انکار کر دے گی کہ میں اسے دھوکا نہیں دے سکتی۔ اور وہ مستجاب کے ساتھ آ جائے گی لیکن راستے میں کچھ ڈاکو دعا کو گولی مار دینگے لیکن دعا کو خون میں لت پت دیکھ کر مستجاب کی حالت بہت خراب ہو جائے گی یہ سب مشیت الہی سے ہوا لیکن یہ سب سے مستجاب کو ضرور سبق مل جائے گی کیونکہ اس کا غرور خاک میں مل جائے گا ۔
Comments
Post a Comment