Fasiq last episode 106 Promo | fasiq last Epic Episode Teaser

Fasiq last episode 106 Promo
Fasiq last episode 106 Promo

Drama Fasiq Episode 105

 ڈرامہ سیریل فاسق  کی لاسٹ ایپیسوڈ کافی انٹرسٹنگ ہونے والی ہے اور خاص طور پر مطاہر  کا انجام ایسا ہونے والا ہے کے سب  لوگ دیکھ کر خوش ہونے والے ہیں سویرا جو کھلا کے پیپر کے سائن کروانے کے لیے مطاہر  کے پاس آتی ہے  ۔ لیکن پولیس کے ساتھ لیکن مطاہر اور اس کی والدہ کو ایسا لگتا ہے کہ سویرا   خود واپس آگئی مطاہر  کہنے لگا  کہ تم نے بہت اچھا کیا تو اسی وقت سویرا کھلا  کے پیپر مطاہر  کے  پاس   دیتی ہے اور کہتی ہے کہ میں کھلا  کے پیپر  میں  سگنیچر کروانے آئی ہوں تم جلدی سے اس میں سگنیچر کروں ۔ 


آپ مطاہر   اس بات کو جھٹلا نہیں سکتا تھا کہ وہ اس کھلے کے پیپر میں سائن کریں کیونکہ سویرا اپنے ساتھ پولیس بھی لے کر آئی تھی ۔ 


اور دوسری جانب فاطمہ اور عمیر   کی بھی  شادی ہوجاتی ہے بڑے سادگی کے ساتھ دونوں کا نکاح ہوتا ہے لیکن  اس کی والدہ ذرا سی بھی خوش  نظر نہیں  آتی کیوں کہ عنیقہ کی والدہ زہر  ابھی بھی  باقی ہے اور فاطمہ کمرے میں اکیلے بیٹی تنہائی اور اللہ سے دعا کرتی ہے مگر عمیر  کی والدہ کا غصہ ٹھنڈا ہی نہیں ہوا وہ تو کوسے چلی جا رہی ہے ۔  عمیر فاطمہ کے کمرے میں جانے لگا تو اس کی والدہ اسے طنز کرنے لگتی ہیں اس کی پہلی شادی تو نہیں جو تم اتنی ارمان لے کر اس کے  کمرے  میں  جا رہے ہو  یہ تمہاری پہلی شادی تو نہیں  اتنے میں عمیر   کہتا ہے کہ آپ نے میرے سامنے تو ایسی بات کر دی لیکن فاطمہ کے سامنے یہ بات نہیں کرے گا اس کے بعد  عمیر وہاں  سے چلے جاتے لیکن اس کے بعد بھی  اس کی والدہ پھر بھی کوستے رہی   ۔ 

Comments