![]() |
True successful story Drama - Inteqam Last Episode 74 Promo -Inteqam Last Episode Teaser |
اسلام علیکم ناظرین انتقام کی لاسٹ ایپیسوڈ کافی انٹرسٹنگ اور دل دہلا دینے والی ایپیسوڈ ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ صبا بیگم بھی نہیں کی آخری خط پڑھ کر کافی ایموشنل ہو جاتی ہیں اور اس کے بعد وہ عروسہ کو معاف کر دیتی ہے اور سب پیغام اور اس سے ملنا چاہتی ہے لیکن فالج کے اٹیک کی وجہ سے وہ بالکل ایران پریشان ہو جاتی ہے لیکن عروسہ خود صاحب بیگم کے پاس ملنے آ جاتی ہے اور وہ ان کے اتنی خدمت کرتی ہیں کہ وہ ٹھیک ہونے لگتی ہیں اور اس کے بعد ولید اس کا بہت شکریہ ادا کرتا ہے ۔
اور کہتا ہے کہ میں تمہارا شکریہ ادا کس طرح کرو اور تم نے اتنی دنوں میری ماما کی کتنی خدمت کی ہو اس کے لئے دل سے شکریہ عروسہ کی خدمت سے ماما بالکل ٹھیک ہونے لگی اور یہ سب عروسہ بالکل دل لگا کر کرتی ہے اور ایمانداری سے خدمت کرتی ہے ۔
اپنی بہن کو بھی یہی صالح دیتی ہے کہ اگر انسان سچے دل سے کچھ بھی کرو تو اس میں جیت تمہاری ہی ہوگی مگر یہ بات سنو کو بہت دیر لگی سمجھانے میں اس کے بعد ولید کی ابا جان بھی اس بات کو سمجھ گئے آخرکار اباجان اپنی بہن سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جس دولت پہ مغرور کیا کرتے تھے وہ ساری چیزیں چھین گیا ہم سے ہو سکے تو مجھے معاف کر دینا ۔
Comments
Post a Comment